the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز

ہندوستان نے اسی سال جنوری میں پٹھان کوٹ کے ایئر فورس بیس میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی تحقیقات کے لئے ثبوت جمع کرنے اپنی ایک تحقیقاتی ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے. اس دہشت گردانہ حملے



میں فوج کے سات جوانوں کی موت ہوئی تھی. ذرائع کے مطابق، پاکستان نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے. غور طلب ہے کہ پٹھان کوٹ معاملے کی تحقیقات کے لئے حال ہی میں پاکستانی تفتیشی ٹیم انڈیا کا دورہ کر چکا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.